اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۴۹، ۵۰، ۵۱ اور ۵۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
خدا وندعالم کا بنی اسرائیل پر سب سے بڑا احسان کیا تھا؟ ان کے بیٹوں کو ذبح کرنے کا فلسفہ؟... Show More >>اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۴۹، ۵۰، ۵۱ اور ۵۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
خدا وندعالم کا بنی اسرائیل پر سب سے بڑا احسان کیا تھا؟ ان کے بیٹوں کو ذبح کرنے کا فلسفہ؟ ان کی بیٹیوں کو زندہ رکھنے کی وجہ؟ اسی راستے سے بنی اسرائیل نے کیسے نجات پائی اور فرعونی کیسے ہلاک ہوئے؟
سمندر کا بنی اسرائیل کے لئے شق ہو جانا بہت بڑی نعمت تھی، اسی طرح انہیں آسمانی کتاب کا ملنا بھی بہت بڑی نعمت ہے لیکن انہوں نے ان نعمتوں کی قدر دانی نہیں کی، خدا کا ان کو معاف کر دینا کہ شاید ان کی اصلاح ہو جائے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment