راز ہے، راز ہے تقدیرِ جہانِ تگ و تاز
جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز
ڈاکٹر علی شریعتی اسلامی انقلاب سے پہلے کی ایک برجستہ اور نمایاں شخصیت کے طور پر جانے... Show More >>راز ہے، راز ہے تقدیرِ جہانِ تگ و تاز
جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز
ڈاکٹر علی شریعتی اسلامی انقلاب سے پہلے کی ایک برجستہ اور نمایاں شخصیت کے طور پر جانے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی تحریریں اور تقاریر نوجوانوں اور بالخصوص پڑھے لکھے افراد کے درمیان مورد بحث قرار پاتی ہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ جب ہم کسی کے بارے میں اپنا نکتہ نظر بیان کرنا چاہتے ہیں تو افراط و تفریط سے کام لیتے ہیں یا تو اُس شخصیت کو بالکل مسترد کر دیتے ہیں اور اُس کی تمام زحمات پر پانی پھیر دیتے ہیں یا اُس کی ہر بات کو بغیر تحقیق اور تفکر کے قبول کر لیتے ہیں۔
ڈاکٹر علی شریعتی ایک انقلابی، درد مند اور مخلص انسان تھے۔ وہ معاشرے میں موجود جہالت، بے بصیرتی اور ظلم و جبر کے خلاف بر سرِپیکار تھے اِس کے باوجود ممکن ہے کہ اُن کے بعض تفکرات قابلِ نقد ہوں۔
اِس موضوع پر معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر رحیم پور ازغدی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس مختصر کلپ کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #ڈاکٹر_علی_شریعتی #قابل_نقد #تصویر #ٹائی #داڑھی #درد #جوش #انقلاب_اسلامی #امام_خمینی #افتخار #شہید_مدرس #دین #سیاست
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment