سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قوم کے ذمہ دار افراد سے کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اجتماعی کاموں میں کس چیز کو سب سے زیادہ مدّنظر رکھنا چاہیے؟... Show More >>سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قوم کے ذمہ دار افراد سے کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اجتماعی کاموں میں کس چیز کو سب سے زیادہ مدّنظر رکھنا چاہیے؟ کیا ہمیں سالانہ رپورٹس پیش کرنے پر ہی اکتفا کرنا چاہیے یا واقعا ذمہ داری کے ساتھ کام انجام دینے چاہیے؟
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ کی پردرد اور خلوص سے بھری تقریر سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #تذکرات #قیام #زحمت #کوشش #کام_کرنا_چاہیے #امیدیں #تحریک #عملی_جامہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment