🎦 کلپ | ازدواج (نکاح) اور معنویت | سلسلہ باہم تا بہشت (1)
ازدواج اگرچہ انسان کے فطری و جسمانی تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے شرعی راہِ حل ہے لیکن اس کے فوائد فقط... Show More >>🎦 کلپ | ازدواج (نکاح) اور معنویت | سلسلہ باہم تا بہشت (1)
ازدواج اگرچہ انسان کے فطری و جسمانی تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے شرعی راہِ حل ہے لیکن اس کے فوائد فقط انسان کی جسمانیت تک محدود نہیں ہیں بلکہ بیشتر فوائد انسان کی معنوی زندگی سے متعلق ہیں کہ خود قران مجید نے مَودَّت و رحمت کو ثمراتِ ازدواج کے طور پر شمار کیا ہے۔ مزید معنوی فوائد جانیے اِس کلپ میں۔
مولانا حیدر علی جعفری
22 اپریل، 2016
دورانیہ: 04:29
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
Follow Us:
🎬 Shiatv.net/u/inqilabi
👤 Fb.com/inqilabimedia
📱 Telegram.me/inqilabimedia
🎬 Youtube.com (inqilabi media)
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment