میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی
موضوع: ظہور میں خواتین کا کردار
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
دین مبین اسلام کی تبلیغ, دفاع... Show More >>میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی
موضوع: ظہور میں خواتین کا کردار
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
دین مبین اسلام کی تبلیغ, دفاع اور فروغ میں خواتین کا کیا کردار ہے اور مھدویت سے اسکا کیا تعلق ہے؟.1
2.غیبت کبری میں خواتین اجتماعی طور پر کیا کردار ادا کر سکتی ہیں؟
3.کہتے ہیں کہ ہر کامیاب شخصیت کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے تو منتظرینِ امام زمانہ عج کی تربیت میں انکی انفرادی ذمہ داریاں کیا ہیں؟
4.حکومت جھانی میں خواتین کا کیا کردار ہے؟
یہ پروگرام پاکستانی وقت کے مطابق ہر رات 9:00 بجے اور ایرانی وقت کے مطابق 8:30 بجے نشر کیے جائیں گے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment