مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے اور اتحاد کے حوالے سے ہمارے آئمہ علیہم السلام کی کیا تعلیمات ہیں؟ امام حسن عسکری علیہ السلام اہلسنّت بھائیوں کے بارے میں اپنے شیعوں... Show More >>مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے اور اتحاد کے حوالے سے ہمارے آئمہ علیہم السلام کی کیا تعلیمات ہیں؟ امام حسن عسکری علیہ السلام اہلسنّت بھائیوں کے بارے میں اپنے شیعوں کو کیا حکم دیتے ہیں؟ مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی اہلسنّت بھائیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اپنے اماموں کی پیروی کرتے ہوئے مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کے لیے کم از کم کس طرح کے اقدامات کرنے چاہیئں؟ ہمیں باہمی وحدت کے لیے کن نقاط کو مشترکہ نقاط کے طور پر اپنانا چاہیے؟
اسلامی وحدت کے بارے میں عملی کردار ادا کرنے کے حوالے سے حجتہ الاسلام والمسلمین استاد علی رضا پناہیان کا خوبصورت بیان پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_حسن_عسکری #فرمائشات #امام_مہدی #اہلسنت_بھائی #حکمت_عملی #آیت_اللہ_العظمی_سیستانی #مشترکہ_جشن #محبت_علی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment