اس آیت میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۳۳ اور ۳۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے اور یہ بتا یا گیا ہے کہ کیا غیر خدا کو سجدہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
حضرت آدم(ع) کو اسماء... Show More >>اس آیت میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۳۳ اور ۳۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے اور یہ بتا یا گیا ہے کہ کیا غیر خدا کو سجدہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
حضرت آدم(ع) کو اسماء کی تعلیم دینے کے بعد حضرت آدم(ع) کو حکم ہوا کہ فرشتوں کو ان اسماء سے با خبر کیجئے ،اس امتحان سے معلوم ہوا کہ فرشتوں میں وہ توانائی اور استعداد نہیں جو انسان کامل میں ہے لہذا فقط انسان خلیفہ الہی بننے کا مستحق قرار پایا، اور اس امتحان سے یہ بات بھی سمجھ میں آتی ہے کہ خدا کا ڈائریکٹ شاگرد بننے کی صلاحیت فقط انسان میں ہے، فرشتے، انسان کامل کے شاگرد ہیں۔ انہی آیات میں فرشتوں کے حضرت آدم(ع) کو سجدہ کرنے اور ابلیس کے انکار کا ذکر بھی موجود ہے، ان آیات سے یہ بھی واضح ہوا کہ ابلیس نے پہلے سے اپنے کفر کو چھپایا ہوا تھا۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment