یہ جو منبر ہے ۔
سید الشھدا کا شبیھ منبر انسان کو بہت کچھ دیتا ہے۔ اگر آپ اور میں صحیح نیت سے بیٹھیں تو یہ ہمیں بہت کچھ دینے کیلئے بنا ہے۔ منبر نہ لکڑی کا ہے اور نہ ہی... Show More >>
یہ جو منبر ہے ۔
سید الشھدا کا شبیھ منبر انسان کو بہت کچھ دیتا ہے۔ اگر آپ اور میں صحیح نیت سے بیٹھیں تو یہ ہمیں بہت کچھ دینے کیلئے بنا ہے۔ منبر نہ لکڑی کا ہے اور نہ ہی کپڑے کا ہے۔ ایک جملہ میں کہوں تو یہ سب خون حسین ہے۔
میں مجلس پڑہوں کیونکہ پیسہ کمانا ہے، کیونکہ شھرت چاہیے، مجلس پڑہوں تاکہ معاشرے میں طاقت چاہیے تو میں نے کسی کا نام استعمال کیا۔ امام حیسن ع کا نام استعمال کیا اپنی دنیا بنانے کیلئے۔ یہ احترام ،تعظیم امام حسین ع میں بے احترامی ہے۔ اس کا انعام کیا مجھے سز ملے گی۔ سید الشھدا کے مقدس لھو کو استعمال کیا اپنی دنیا بنانے کیلئے الٹی سزا ملنی چاہئے۔ امام حسین کی رحمتیں برس رہی ہیں ان کیلئے جن کے دل امام حسین ع کیلئے کھلے ہیں۔ ہم نے اپنے دل امام حیسن کیلئے کھولنے ہیں۔
سید علی مرتضی زیدی کی تقریر سے اقتباس Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment