قرآن کریم میں دو قسم کے گروہوں کا تقابلی جائزہ لیا گیا ہے، ایک گروہ وہ ہے جسے «حِزْبُ اللہ» یعنی اللہ کا گروہ، کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے جس کے بارے میں ارشاد ہوتا ہے:... Show More >>قرآن کریم میں دو قسم کے گروہوں کا تقابلی جائزہ لیا گیا ہے، ایک گروہ وہ ہے جسے «حِزْبُ اللہ» یعنی اللہ کا گروہ، کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے جس کے بارے میں ارشاد ہوتا ہے: « أَلا إِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ» آگاہ رہو! اللہ کا گروہ ہی یقیناً کامیاب ہونے والا ہے۔ اور دوسرا گروہ وہ ہے جسے «حزب الشيطٰن» یعنی شیطانی ٹولے کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے جس کے بارے میں قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے: «ِ أَلا إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطانِ هُمُ الْخاسِرُون» آگاہ رہو! شیطان کا گروہ ہی یقیناً خسارے میں ہے۔
«حِزْبُ اللہ» کون ہے؟ قرآن کریم میں «حِزْبُ اللہ» کی کونسی نشانیاں بیان کی گئی ہیں؟ اور «حِزْبُ اللہ» کو دنیا اور آخرت میں اللہ تعالی کس طرح کی نعمتوں سے نوازنے والا ہے؟ ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے علامہ مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #حزبـاللہ #خوشنودی #جنت #رضایت #ایمان #کافر#جنگ #دنیا #آخرت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment