لعنت اللہ علی القوم الظالمین
شیاطین جن و انس سے اظہار برات اور ان پر لعنت انبیاء و آئمہ معصومین علیہم السلام کی سنت ہے. یہ ایک ایسی قرآنی و الہی تعلیمات میں سے ہے جو... Show More >>
لعنت اللہ علی القوم الظالمین
شیاطین جن و انس سے اظہار برات اور ان پر لعنت انبیاء و آئمہ معصومین علیہم السلام کی سنت ہے. یہ ایک ایسی قرآنی و الہی تعلیمات میں سے ہے جو بنی نوع انسان کو ظلم و ظالمین سے نفرت اور ان کے خلاف قیام کا درس اپنے اندر سموئے ہوئے ہے. ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے زمانے کے ظالموں و جابروں سے دوری اور نفرت کا اظہار زبانی اور عملی طور پر کریں اور ببانگ دہل یہ اعلان کریں. یہ ہمارا اظہار ایک طرف ظالمین و جابرین کی مخالفت اور ان سے نفرت کا اعلان ہوتا ہے تو دوسری طرف ظالموں کے ظلم کی چکی میں پسنے والے مظلومیں کی حمایت کا بھی اعلان ہوتا ہے. عصر حاضر کی سب سے بڑی شیطانی و ظالم طاقت یورپی حکومتیں اور ان میں سر فہرست امریکہ ہے. جس پر ہم لعنت، مردہ باد کہہ کر اور مردہ باد لکھ کر کرتے ہیں. یہ ہمارا دینی، انسانی اور اخلاقی و الہی فریضہ ہے جس کی ادائیگی میں کوتاہی نہیں ہونی چاہیے.
اس بارے میں ایک خوبصورت ترانہ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #میں_لکھوں_گا_مردہ_باد_شیطان_اکبر #جدید_بمب #میزائل #لانچر #یورپ_کی_پناہ_گاہیں #مجنونانہ_تباہکاریاں #دربدر_قوم #خون_میں_غلطاں #خبیث_بھیڑیا_صفت #آمرانہ_طرز #کفر_کا_پرچم #شمر #یزید Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment