تاریخی لحاظ سے کیا کعبے کا احترام فقط مسلمان کرتے ہیں؟ حج کے گذشتہ پیش آنے والے واقعات و سانحات میں سب سے بڑا پہلو کونسا ہے؟ کس نے حج کے خونی حادثات کے ذریعے... Show More >>تاریخی لحاظ سے کیا کعبے کا احترام فقط مسلمان کرتے ہیں؟ حج کے گذشتہ پیش آنے والے واقعات و سانحات میں سب سے بڑا پہلو کونسا ہے؟ کس نے حج کے خونی حادثات کے ذریعے مسلمانوں کی عید کو غم میں بدل ڈالا؟ کیا حجاج کے حوالے سے سعودی حکمران اپنی ذمہ داریوں کو درست انجام دیتے ہیں؟ حج کے دوران پیش آنے والے واقعات پر اسلامی ممالک کو کیا اقدامات کرنا چاہیئں؟ کیا عالمی استعمار کے پٹھو سعودی عرب نے حجاج کرام کی لاشوں کی بے حرمتی نہیں کی؟ انقلابِ اسلامی نے زائرین کی بے احترامی اور ذمہ داریوں کو درست انجام نہ دینے پر سعودی حکمرانوں کو کیا پیغام دیا؟
#ویڈیو #حج #خانہ_خدا #احترام #اقوام #کعبہ #شہادت #سانحہ_منی #عکس_العمل #وظائف Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment