اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۹۷, ۹۸ اور ۹۹ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بنی اسرائیل کے ایک اور عجیب بہانے کا تذکرہ ہے کہ ہم رسول خدا کی شریعت کو نہیں... Show More >>اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۹۷, ۹۸ اور ۹۹ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بنی اسرائیل کے ایک اور عجیب بہانے کا تذکرہ ہے کہ ہم رسول خدا کی شریعت کو نہیں مانتے اس وجہ سے کہ ان کے پاس آنے والا فرشتہ جبرائیل ہے اور مفسرین نے کہا ہے کہ ان کا عقیدہ یہ تھا کہ جبرائیل سخت احکامات لاتا ہے۔ قرآن نے کہا ہے کہ سارے فرشتے خدا کے احکامات لاتے ہیں وہ اپنی مرضی سے کچھ نہیں لاتے لہذا ان سے دشمنی خدا سے دشمنی ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment