قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ: اَلدُّعَاءُ سِلاَحُ اَلْمُؤْمِنِ وَ عَمُودُ اَلدِّينِ وَ «نُورُ اَلسَّمٰاوٰاتِ وَ... Show More >>قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ: اَلدُّعَاءُ سِلاَحُ اَلْمُؤْمِنِ وَ عَمُودُ اَلدِّينِ وَ «نُورُ اَلسَّمٰاوٰاتِ وَ اَلْأَرْضِ»(الکافي , جلد 2 , صفحه 468)
دعا، خدا اور مخلوق کے درمیان رابطے کا نام ہے۔ دعا اپنے خالق و معبود سے راز و نیاز کا نام ہے۔
صحیفہ سجادیہ کو زبورِ آل محمدؐ بھی کہا جاتا ہے- امام سجاد علیہ السلام کی خداوندِ متعال سے راز و نیاز کا مجموعہ کہ جو اسلامی تعلیمات اور معارف کے خزانے سے لبریز ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے جہاں اِس وبائی بیماری سے نجات کے لیے ماہرین کے دستورات پر عمل کرنے کی تاکید فرمائی ہے وہاں پر دعا اور توسل کی بھی تاکید فرمائی ہے اور اِس سلسلے میں صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر 7 کی تلاوت کی سفارش فرمائی ہے۔
صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر 7 اردو ترجمے کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
#ویڈیو #دعا #زبور_آل_محمد #صحیفہ_سجادیہ #مصیبتوں #بندھن #آسائش #لطف #اسباب
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Commentsjaa
-Mashallah Very nice recitation with translation.