یہ منقبت بچوں کی مسجد کے ایک گروہ کی جانب سے، بی بی زینبؑ بنت علیؑ کے یومِ ولادت کی مناسبت سے جاری کی گئی ہے۔ آپؑ کا روزِ پیدائش روزِ پرستار کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔... Show More >>یہ منقبت بچوں کی مسجد کے ایک گروہ کی جانب سے، بی بی زینبؑ بنت علیؑ کے یومِ ولادت کی مناسبت سے جاری کی گئی ہے۔ آپؑ کا روزِ پیدائش روزِ پرستار کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔ پرستار یعنی وہ جو مصیبت زدہ لوگوں کی ہر ممکنہ دیکھ بھال کرتا/کرتی ہے۔ بی بی زینبؑ جو کہ خواتین کےلیے اسوہ حسنہ ہیں اور اسی طرح کربلا کے بعد آپ کی زندگی کا ایک زوایہ یہی ہے۔ بی بی زینبؑ کی عظمت اور اوصافِ حمیدہ پر یہ ایک خوبصورت منقبت ہے، جس کو گروہ سرود طاھا نے اجراء کیا ہے۔
#ویڈیو #منقبت #زینب #پرستار #اسلام #خواتین #اسوہ #مددگار #مشکل_کشا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment