منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی ایمان بھی ایک
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تمام مسلمانوں سے مخاطب ہو کر... Show More >>منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی ایمان بھی ایک
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تمام مسلمانوں سے مخاطب ہو کر کس چیز کی دعوت دیتے ہیں اور ہر مسلمان فرقے کے لیے کس چیز کا مطالبہ کرتے ہیں؟ تشیع کن جماعتوں کی طرف ہاتھ بڑھانے کے لیے تیار ہے؟ ہم کس بنیاد پر پاکستان کی حفاظت کرسکتے ہیں؟ ہمیں عزت و شرافت کے ساتھ زندگی گزارنے کے لیے کس کی طرف پلٹنا ہوگا؟ اتحاد سے کیا مراد ہے؟ کیا اتحاد سے مراد اپنی فقہ اور عقائد کو ترک کرنا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات اِس مختصر اور اہم ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ProphetUnites
#ویڈیو #مسائل #وحدت_اسلامی #شیعی_تشخص #اسلام_کی_محبت #قرآن #پاکستان #حفاظت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment