ایک اور تفسیر کربلا سے متعلق یه هے که امام حسین ع نے درحقیقت خود کے اور اپنے خاندان کے دفاع کی خاطر یه جنگ لڑی، کربلا کے اس سفر کو درحقیقت قیام یا تحریک نهیں کها... Show More >>ایک اور تفسیر کربلا سے متعلق یه هے که امام حسین ع نے درحقیقت خود کے اور اپنے خاندان کے دفاع کی خاطر یه جنگ لڑی، کربلا کے اس سفر کو درحقیقت قیام یا تحریک نهیں کها جاسکتا.. امام حسین ع حکومت سیاست اور لوگوں کے معاشرتی مسائل سے لاتعلق رهنا چاهتے تھے.
لهذا مدینه سے کربلا تک پورے سفر میں هم دیکھتے هیں امام ع نے کهیں بهی تهاجمی حکمت عملی نهیں اپنائی هر جگه دفاع کیا، یعنی انکی نگاهیں سیاست حکومت اور خلافت کی کرسی پر نهیں تھیں
اس تفسیر پر بهت سے اشکالات اور سوالات اٹھتے هیں دو سوالات یه هیں:
۱) امام ع نے مختلف نمائندوں کا انتخاب کیا اور اس دور کے مختلف خطوں میں انهیں روانه کیا اور انکے ساتھ چاهنے والوں کے لئے پیغام بھیجا که ان سے بیعت طلب کریں.. اگر امام ع سیاسی مسائل سے دور رهنا چاهتے تھے پھر امام ع نے یه اقدام کیوں فرمایا ؟
۲) امام ع نے عراق جیسی پر خطر سرزمین کا انتخاب کیوں کیا ؟ آخر کوفیوں کی بے وفائی ان پر ثابت نه تھی ؟ اگر ایک شخص اپنے دفاع کی خاطر حرکت کرتا هے تو ایسی سرزمین انتخاب کرنا چاهیئے تھی جو کم خطر هو.. Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment