دین درسِ مسابقت (برتری حاصل کرنے کا مقابلہ)
بدقسمتی سےعام مسلمان تک دین کی کچھ ایسی تفسیرپہنچی ہے کہ گویا دین ٹریفک کے قوانین پر پابندی کرنے جیسا ہے کہ اگر... Show More >>دین درسِ مسابقت (برتری حاصل کرنے کا مقابلہ)
بدقسمتی سےعام مسلمان تک دین کی کچھ ایسی تفسیرپہنچی ہے کہ گویا دین ٹریفک کے قوانین پر پابندی کرنے جیسا ہے کہ اگر خلاف ورزی کی تو جرمانہ ہوگا ۔۔
جبکہ دین اس سے بڑھ کر انسان سے تقاضا کر رہا کہ اچھائی میں دوسروں سے آگے بڑھو، نیکی میں دوسروں پر سبقت حاصل کرو اور خدا کے نزدیک ترین لوگوں میں شمار ہو جاؤ۔۔ صرف واجبات سے کام نہیں چلے گا، مستحبات پر عمل بھی مطلوب ہے۔۔
وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ أُولَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ (سورہ واقعہ)
اور سبقت کرنے والے تو سبقت کرنے والے ہی ہیں وہی اللہ کی بارگاہ کے مقرب ہیں۔
استاد علی رضا پناہیان کی دین کے مسابقت کے پہلو پر ایک مختصر مگر جامع گفتگو
#ویڈیو #استاد_پناہیان #دین #سبقت #مسابقہ #نیکی # Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment