میزبان: محترمہ قمر فاطمہ نقوی
مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی
موضوع: سیرتِ حضرت خدیجہؑ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ خداوند کے نزدیک حضرت خدیجہ کا کیا... Show More >>میزبان: محترمہ قمر فاطمہ نقوی
مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی
موضوع: سیرتِ حضرت خدیجہؑ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ خداوند کے نزدیک حضرت خدیجہ کا کیا مقام ہے؟
2۔ معصومینؑ کی نظر میں آپکی کیا فضیلت ہے؟
3۔ جناب خدیجہ کی شخصیت میں وہ کیا خوبیاں تھیں جنکی وجہ سے انکو اعلی مقام عطا ہوا؟
4۔ آج کے دور میں خواتین جناب خدیجہ کی زندگی سے کیا درس لے سکتی ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment