کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا بیان
یہ سوال بہت ساروں کے ذہن میں آسکتا ہے، چاہے کوئی پہلی... Show More >>
کیا ایران کا ہر فیصلہ، رہبر کا ہوتا ہے؟
اقتباس از: ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا بیان
یہ سوال بہت ساروں کے ذہن میں آسکتا ہے، چاہے کوئی پہلی بار ایران آئے اور ایران میں کم و بیش پردے اور حجاب کی کچھ موارد میں کمی محسوس کرے۔ یا چاہے وہ عالمی حالاتِ حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے، مثلاً امریکہ کے ساتھ ایٹمی معاہدے کو دیکھ کر حیران ہوجائے، کہ وہ ایران جو روز \"مردہ باد امریکہ\" کے نعرے لگاتا ہے، آج کیوں اسی کے ساتھ معاہدہ کر رہا ہے؟
کیا ایران میں اِس طرح کے اندرونی اور بیرونی سب فیصلے رہبر معظّم امام خامنہ ای کے ہوتے ہیں؟ جواب سنیئے اُن کی اپنی زبانی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #ایران #ولی_فقیہ #فیصلہ #پالیسی #مظلومیت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment