خداوندِ متعال نے جہاں دیگر امتوں کو لمبی عمریں عطا کرکے انہیں اپنی عبادت اور آخرت کے لیے سرمایے کا موقع فراہم کیا اِسی طرح امتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم... Show More >>خداوندِ متعال نے جہاں دیگر امتوں کو لمبی عمریں عطا کرکے انہیں اپنی عبادت اور آخرت کے لیے سرمایے کا موقع فراہم کیا اِسی طرح امتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کو کچھ ایسے مہینے عطا فرمائے جن میں ہزار سالوں کے برابر کا سرمایہ اور توشہ آخرت اُس ابدی اور فنا نہ ہونی والی زندگی کے لیے اکھٹا کرسکتے ہیں۔ انہیں مہینوں میں سے ایک بابرکت اور بافضیلت مہینہ ماہِ مبارک رمضان ہے۔
اِس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #دعوت_خدا_کا_مہینہ #سعادت #آسمانی_غذائیں #قرآن #دعائیں #ماہ_رمضان #فیض #خشوع #غفلت #لیلۃ_القدر Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment