سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ حقیقی اسلام یعنی حکومت عدل علوی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے قرآن و... Show More >>سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ حقیقی اسلام یعنی حکومت عدل علوی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی رحلت کے بعد کونسی دو چیزیں ہم پر حجّت ہیں؟ مفسر قرآن و شارح سنتِ نبویہؐ کون ہیں؟ سوشل ازم انسان کو کس نگاہ سے دیکھتا ہے؟ کس نظام میں مزدوروں کو عزت و قار کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے؟ مولا مشکل کشا علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام مال و دولت کی جمع آوری کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے ہماری اِس مختصر اور مفید ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حکومت_عدل_علوی #گرانقدر_چیزیں #ادیب_قرآن #شریف_قرآن #حجت #کانفرنس #محروم #مستضعف #سوشل_ازم #کارل_مارکس
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment