«بیعت» کے عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ جو امام زمانہ علیہ السلام سے متعلق ہے جس میں امام زمانہ علیہ السلام کے آنے کی صورت میں آپؑ کے پیروکار اور عقیدت مند آپؑ کی... Show More >>«بیعت» کے عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ جو امام زمانہ علیہ السلام سے متعلق ہے جس میں امام زمانہ علیہ السلام کے آنے کی صورت میں آپؑ کے پیروکار اور عقیدت مند آپؑ کی بیعت کے ساتھ کس طرح آپؑ کا استقبال کریں گے اور کس انداز میں عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سی باتوں کو شاعر نے اپنے اشعار میں قلمبند کیا ہے۔ اس ترانے کے خالق «سجاد محمدی» ہیں اور انہوں نے «عبد الرضا ہلالی» کی ہمراہی میں «احسان» اور «نجم الثاقب» نامی بچوں کے دو ترانے پڑھنے والے گروپس کے ساتھ بہترین انداز میں پرفارم کیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔
#ویڈیو #سجاد_محمدی #عبد_الرضا_ہلالی #بیعت #امام_زمانہ_علیہ_السلام #انتظار #پسند #فوجی #ایران #لشکر #فیملی #عشق Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment