یوم القدس کے دن، فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں آواز بلند کرنا تمام امت مسلمہ پر فرض ہے۔
یہ وہ دن ہے جس میں تمام مسلمان یکجان اور یک آواز ہوکر یہ نعرہ بلند کرتے ہیں کہ... Show More >>یوم القدس کے دن، فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں آواز بلند کرنا تمام امت مسلمہ پر فرض ہے۔
یہ وہ دن ہے جس میں تمام مسلمان یکجان اور یک آواز ہوکر یہ نعرہ بلند کرتے ہیں کہ اے فلسطینی قوم! اے دلیر ملت! اے بہادرو! ہم تمہارے ساتھ ہیں۔
ان شاء اللہ اگر ہم اس دن کی اہمیت کو محسوس کرکے اس کا حق ادا کرینگے، تو بے شک وہ دن بھی دور نہیں جن خدا اِن فریادوں اور نعروں کے جواب میں ہمیں آزادیِ فلسطین جیسی عظیم نعمت عطا کرے گا۔
یوم القدس، یومِ تجدید عہدِ اخوت
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #یوم_القدس #قدس #صہیونی #آخری_جنگ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment