اس ویڈیو میں سورہ الفاتحہ کی آیت نمبر ۶ اور ۷ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
صراط اس راستے کو کہتے ہیں جو وسیع ہو اور اس میں کسی قسم کی کجی نہ ہو، ہم ہر روز ہر نماز میں صراط... Show More >>اس ویڈیو میں سورہ الفاتحہ کی آیت نمبر ۶ اور ۷ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
صراط اس راستے کو کہتے ہیں جو وسیع ہو اور اس میں کسی قسم کی کجی نہ ہو، ہم ہر روز ہر نماز میں صراط مستقیم پر رہنے کی دعا کرتے ہیں اس کا مطلب ہے اگر لطف الہی شامل نہ ہو تو مومن انسان کا بھی گمراہ ہونا ممکن ہے۔
صراط مستقیم انبیاء، صدیقین، شہداء اور صالحین کا راستہ ہے لہذا اگر شیعہ روایات میں یہ آیا ہے کہ امام علی علیہ السلام یا دوسرے امام صراط مستقیم ہیں تو یہ بالکل صحیح ہے کیونکہ معصومین سچے بھی ہیں، روز قیامت کے گواہوں میں سے بھی ہیں اور صالحین میں سے بھی ہیں۔
#quran #tafseer #tafseerquran Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment