وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ۔ ’’اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر ہیں‘‘(سورہ قلم، آیۃ4)
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبرِ اکرم صلی... Show More >>وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ۔ ’’اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر ہیں‘‘(سورہ قلم، آیۃ4)
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی مبارک زندگی کے آخری ایّام اور آپؐ کا لوگوں سے رضایت طلب کرنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلّم اپنی رحلت سے قبل مسجد کے ممبر پر تشریف لے جا کر کیا فرماتے ہیں؟ کس کے سامنے رسوائی و شرمندگی لوگوں کے مقابلے میں سخت تر ہے؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے سامنے کھڑے ہوکر ایک شخص کس چیز کا دعویٰ کرتا ہے؟ پیغمبر اکرمؐ دعویدار شخص کو کیا جواب دیتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #پیغمبر_اکرم #رسوائی #صفر #عرش #نور #مہربان #غمگین #سوگوار #کوچ #مدینہ #مسجد #گریہ_کرنا #قیامت #عظیم_اخلاق #جبرائیل #اونٹنی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment