شہیدِ راہِ ولایت قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عنایات کے بارے میں کس طرح سے اپنی مودّت اور عشق کا اظہار فرماتے ہیں؟ سخت ترین... Show More >>شہیدِ راہِ ولایت قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عنایات کے بارے میں کس طرح سے اپنی مودّت اور عشق کا اظہار فرماتے ہیں؟ سخت ترین مشکلات میں امام علی علیہ السلام اور باوفا اصحاب کی پناہ گاہ کون تھے؟ عَالَمی شیطانی طاقتوں اور اُن کے آلہ کاروں کے خلاف آٹھ سالہ جنگ میں سخت ترین مواقع پر عاشقانِ اہلبیتؑ کی پناہ گاہ کون سی عظیم الشان خاتون تھیں؟ راہِ ولایت کے مجاہدین کے لیے دشوار ترین مواقع پر ماں کا کردار کس عظیم الشان خاتون نے ادا کیا؟ لاچاری اور بے بسی کے وقت عصرِ حاضر کے فرعونوں سے بر سرِ پیکار عاشقان اہلبیتؑ، کس کو پکارتے تھے؟
#ویڈیو #فاطمہ_زہراء #پناہ_گاہ #امیر_المومنین #پیغمبر #جنگ #مشکلات #اروند_کا_سمندر #یا_زہراء #موثر_اسلحہ #ھور #فرعون #نیل
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment