شجاعت اور بہادری کا نام آتے ہی جس پہلی شخصیّت کا نام سب کے ذہن میں آتا ہے دنیا اسے امیرالمؤمنین، اسد اللہ، علیؑ ابن ابی طالبؑ، حیدرِ کرار اور فاتحِ خیبر جیسے ناموں... Show More >>شجاعت اور بہادری کا نام آتے ہی جس پہلی شخصیّت کا نام سب کے ذہن میں آتا ہے دنیا اسے امیرالمؤمنین، اسد اللہ، علیؑ ابن ابی طالبؑ، حیدرِ کرار اور فاتحِ خیبر جیسے ناموں سے پہچانتی ہے۔ یمن ہو یا ایران، عراق ہو یا لبنان آپؑ کے ماننے والے بھی آپؑ ہی کی سیرت پر چلتے ہوئے دشمن کے سامنے ہمیشہ سیسہ پلائی دیوار اور ہر دَور کے خیبر کے قلعوں کو اُکھاڑ پھینکنے والے رہے ہیں۔ موجودہ دور کے انہی پیروانِ ولایت کے اجمالی تعارف پر مشتمل یہ ترانہ ملاحظہ ہو۔
#عربی_تـرانہ #حیدر #فاتح_خیبر #دشمن #یہود #شہید #ایران #عراق #لبنان #یمن #قاسم_سلیمانی #ارادے #کربلا #تکرار
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment