سرزمین ایران میں انقلابِ اسلامی کی کامیابی کے بعد دنیا کی شیطانی طاقتوں سے مقابلے کے لیے امامِ امّت خمینی بت شکن رضوان اللہ تعالی علیہ نے عوامی رضا کاروں پر مشتمل... Show More >>سرزمین ایران میں انقلابِ اسلامی کی کامیابی کے بعد دنیا کی شیطانی طاقتوں سے مقابلے کے لیے امامِ امّت خمینی بت شکن رضوان اللہ تعالی علیہ نے عوامی رضا کاروں پر مشتمل ایک فوج بنانے کا دستور دیا جس کی تشکیل کے بعد دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں اور اُن کے علاقائی آلہ کاروں کی شکست کا آغاز ہوا اور اُن کی شکست کا یہ سلسلہ الحمدللہ اب بھی جاری ہے۔
سپاہِ پاسدارانِ اسلام آج ایک نونہال پودے سے تناور درخت میں تبدیل ہوچکی ہے اور پوری دنیا کے محرومین اور مستضعفین کی حمایت اور اُن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیارہے اور الحمدللہ ہر میدان میں سرگرم عمل ہے۔
نائب امام ؑزمانہ سے تجدید عہد کے سالانہ مراسم کی خوبصورت وہڈیو ناظرین کےلئےپیش کی جارہی ہے۔
#ویڈیو #سپاہ_اسلام #تجدید_بیعت #استقامت #معنویت #علم #طاقت #آگے #کامیاب #غالب
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment