سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قوم کے اجتماعی افراد اور بالخصوص تنظیمی افراد سے خطاب کرتے ہوئے انہیں کن چیزوں کی نصحیت فرماتے ہیں؟ دشمن... Show More >>سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قوم کے اجتماعی افراد اور بالخصوص تنظیمی افراد سے خطاب کرتے ہوئے انہیں کن چیزوں کی نصحیت فرماتے ہیں؟ دشمن کے مقابلے میں ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ دشمن کے ہوشیار ہونے سے کیا مراد ہے؟ دشمن کے مقابلے میں ہمیں کیا کیا کام انجام دینے چاہییں؟ کیا قومی اور تنظیمی ذمہ داریاں فقط ضلعی، صوبائی یا مرکزی عہدے داروں سے مختص ہوتی ہیں؟ ہم کس وقت منظم اور مضبوط ہوسکتے ہیں؟ ایک تنظیمی کب بت پرست اور مشرک بن جاتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے شہید کی اِس الہی اور پرخلوص تقریر کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مقولہ #دشمن #ہوشیار #کھوپڑی #دماغ #عقل #منظم #منصوبے #سازشیں #ذمہ_داری #عہدیدار #اپیل #مشرک #بت_پرست #فقہ_اہلبیت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment