اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۸ اور ۶۹ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
بنی اسرائیل کا گائے کے ذبح کے حکم پر قانع نہ ہونا اور اس کے متعلق بے جا سوالات کرنا ان کے ضدی اور... Show More >>اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۸ اور ۶۹ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
بنی اسرائیل کا گائے کے ذبح کے حکم پر قانع نہ ہونا اور اس کے متعلق بے جا سوالات کرنا ان کے ضدی اور ہٹ دھرم ہونے کی دلیل ہے۔ بے جا سوالات سے انسان اپنی مشکلات میں اضافہ کرتا ہے۔
جن احکامات کو خداوندعالم نے بیان نہیں کیا وہ نسیان کی وجہ سے نہیں بلکہ خداوندعالم انسان کو آزاد رکھنا چاہتا ہے۔
زرد رنگ کی گائے کے ذبح میں اس بات کا اشارہ موجود ہے کہ یہ رنگ دیکھنے والے کے لئے مسرت اور خوشی کا باعث ہوتا ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment