طاقت کا استعمال منفی اور مثبت دونوں راستوں میں کیا جاسکتا ہے اگر طاقت انسانیت دشمن طاقتوں کے ہاتھوں میں ہو تو وہ اسے انسانیت کی تباہی و بربادی، کمزور اقوام کے ذخائر... Show More >>
طاقت کا استعمال منفی اور مثبت دونوں راستوں میں کیا جاسکتا ہے اگر طاقت انسانیت دشمن طاقتوں کے ہاتھوں میں ہو تو وہ اسے انسانیت کی تباہی و بربادی، کمزور اقوام کے ذخائر اور وسائل لوٹنے میں استعمال کرتی ہیں جیسے کہ عصر حاضر کی شیطانی طاقتوں نے دنیا کو مختلف بحرانوں سے دچار کیا ہوا ہے ان میں سرفہرست شیطان اکبر امریکہ اور اس کے اتحادی شامل ہیں. اگر طاقت کو انسانیت کی خدمت اور دنیا کو امن و امان کا گہوارہ بنانے کے لیے استعمال کیا جائے، اگر طاقت کو ظالم و جابر طاقتوں سے مقابلے اور ان سے اپنے دفاع کے لیے استعمال کی جائے تو ایسی طاقت نہ فقط منفی نہیں کہلائے گی بلکہ عقل اور قرآنی اصولوں کے عین مطابق ہوگی.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قرآنی_اصول_کی_روشنی_میں_طاقت_کا_حصول #بعثت_کابنیادی_اصول #اہداف #عسکری_طاقت #اقتصادی_قوت #ثقافتی_طاقت #سیاسی_طاقت #بچوں_کی_پیدائش_کی_شرح #سائبر_اسپیس #شعبے_کے_ماہرین
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment