یوں تو دینِ مبینِ اسلام، اقدار کا مجموعہ ہے اور اس کا ہر پہلو انسانی اور الہی اقدار پر مشتمل ہے، تاہم ان تمام اقدار میں دو اقدار ایسی ہیں جن پر دین اسلام نے بہت ہی زور... Show More >>یوں تو دینِ مبینِ اسلام، اقدار کا مجموعہ ہے اور اس کا ہر پہلو انسانی اور الہی اقدار پر مشتمل ہے، تاہم ان تمام اقدار میں دو اقدار ایسی ہیں جن پر دین اسلام نے بہت ہی زور دیا ہے اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت پر مشتمل آیات سمیت قرآن کریم کی بہت سی آیات میں ان دونوں اقدار کا بار بار تذکرہ کیا گیا ہے چنانچہ انہی دونوں قدروں پر اگر انسان گہرائی کے ساتھ غور و فکر کرے تو اس بات کی تصدیق کرنے میں کبھی بھی دیر نہیں کرے گا کہ دین اسلام نے انسان کی سعادت اور کامیابی کے لیے کتنا بڑا عظیم اور نایاب وسیلہ، ہدیے کے طور پر پیش کیا ہے جو دونوں جہانوں میں انسان کی سعادت کا ضامن ہے۔
جن دو قدروں پر دین اسلام نے زیادہ تاکید کی ہے وہ کون کون سی ہیں؟ اور ان دونوں کے سلسلے میں قرآن کریم میں کتنی آیات پائی جاتی ہیں؟
ان سوالوں کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسلام #اقدار #عقلانیت #عنصر #اخلاق #تاکید #قرآن #آیات #بعثت #منفرد #تحفہ #سعادت #استدلال #انسانیت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment