قوم پرستی، سوشلزم، مارکسزم؛ یہ وہ سیاسی اور سماجی مکاتبِ فکر ہیں، جو بعض اوقات ہم جوانوں میں اِن کی طرف رجحان دیکھتے ہیں۔
لیکن کیا قومیت اور قوم پرستی کے نعروں کی... Show More >>قوم پرستی، سوشلزم، مارکسزم؛ یہ وہ سیاسی اور سماجی مکاتبِ فکر ہیں، جو بعض اوقات ہم جوانوں میں اِن کی طرف رجحان دیکھتے ہیں۔
لیکن کیا قومیت اور قوم پرستی کے نعروں کی تاریخ ہمیشہ درخشاں رہی ہے؟
کیا قوم پرستی کی طاقت، دین سے زیادہ ہے؟
یعنی کیا قوم کی بنیاد پر لگنے والا نعرہ اور تحریک، دینی تحریک سے زیادہ طاقتور اور نتیجہ خیز ہوتی ہے؟
#ویڈیو #شہیدقائد #عارف_الحسینی #سوشلزم #قومیت #قوم_پرستی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment