ویسے تو ایک حقیقی عزادار، مکتب عاشورہ کا پیروکار اور عاشق جس دن بھی زیارت امام مظلوم ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے لیے جائے معنوی اور روحانی رزق سے محروم نہیں... Show More >>
ویسے تو ایک حقیقی عزادار، مکتب عاشورہ کا پیروکار اور عاشق جس دن بھی زیارت امام مظلوم ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے لیے جائے معنوی اور روحانی رزق سے محروم نہیں ہوتا ہے لیکن اربعین کا دن ایک ایسا دن ہے جو تمام مکتب عاشورہ کے پیروکاروں اور عاشقوں کی روحانیت، کمال اور آپ علیہ السلام سے متصل ہونے کی معراج کا دن ہے. تمام عاشقان و پیروان سیدالشہداء کا کربلا میں ایک جگہ پر جمع ہونا اور آپ علیہ السلام کی اس عظیم تحریک کو آگے بڑھانے اور اس راہ میں قربانیاں دینے کا عزم، ارادہ اور عہد و پیمان باندھنا ایک الہی اور عاشورائی تحریک کا دنیا میں زندہ و باقی رہنے کا سببب ہے.
اربعین حسینی علیہ السلام کی مناسبت سے ایک عشق و محبت کے اظہار سے لبریز نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #زیارت_کا_دن #کربلا #صفر #عزت #کرامت #عشق #زائر #لطف #عنایت #پیدل Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment