آج کا دور اطلاعات کا دور ہے۔ تاریخ کے ہر دور سے زیادہ آج کے دور میں دشمن اپنے موقف کو لوگوں کے سامنے پیش کر رہا ہے۔ چونکہ دشمن انفارمیشن کی دنیا میں بہت زیادہ کام کر... Show More >>آج کا دور اطلاعات کا دور ہے۔ تاریخ کے ہر دور سے زیادہ آج کے دور میں دشمن اپنے موقف کو لوگوں کے سامنے پیش کر رہا ہے۔ چونکہ دشمن انفارمیشن کی دنیا میں بہت زیادہ کام کر رہا ہے لہذا لوگ بھی اسکی باتوں کے فریب میں آرہے ہیں۔ بی بی فاطمہ زہرا س نے اپنے دور میں باطل کے منفی پروپیگنڈے کا حق کے موقف کے ساتھ مقابلہ کیا اور اسی راستے پر چلتے ہوۓ شہید ہوگیٔیں۔ آج بھی بجاۓ اسکے کہ ہم دشمن کے میڈیا سے اپنی خبریں لیں، ہماری ذمہ داری ہے کہ اس میدان میں دشمن کا بھرپور مقابلہ کریں۔ مزید۔۔۔
Topics Discussed:
- The Lady of Heaven(film)
- Shia Hazara Killings & \"Blackmailing\"(Machh)
- Islamic Revolution
- Yemen, Syria, Palestine, Kashmir
- Local & International media as enemy propaganda machines
Full Majlis:
https://youtu.be/B4WoyhKnQCA
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment