مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۶:
حضرت زینب ؑ کا شہادت امام حسین ؑ پر شدت غم کی حالت میں محمل پر سر مارنا یا عشق رسول ﷺمیں حضرت... Show More >>
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۶:
حضرت زینب ؑ کا شہادت امام حسین ؑ پر شدت غم کی حالت میں محمل پر سر مارنا یا عشق رسول ﷺمیں حضرت اویس قرنی کا اپنے دانت توڑنا جیسے واقعات کو بنیاد بنا کراسلام اور عزاداری امام حسین میں خونی ماتم کرنا اور اپنے آپ کو جان بوجھ کر جسمانی ضرر پہنچانا جیسے اعمال کی محمد و آل محمد کی تعلیمات کی روشنی میں کیا حیثیت ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment