سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مختلف مادی اور سیاسی اور اقتصادی نظاموں اور خالص محمدی اسلام کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں کس چیز کی... Show More >>سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ مختلف مادی اور سیاسی اور اقتصادی نظاموں اور خالص محمدی اسلام کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں کس چیز کی روشنی میں جدوجہد کرنی چاہیے؟ ہمیں کن نعروں کا مقابلہ کرنا چاہیے؟ اسلام میں زیادہ قوت و قدرت پائی جاتی ہے یا نیشنل ازم، سوشل ازم یا دوسرے مکاتب فکر میں؟ وطن عزیز پاکستان کا استحکام کس چیز میں پوشیدہ ہے؟ جمال عبدالناصر نے کس چیز کا نعرہ لگایا اور اُن کا انجام کیا ہوا؟ ایران کے قوم پرست لیڈر ڈاکٹر مصدق نے کس چیز کا نعرہ لگایا اور اُس کا کیا انجام ہوا؟ مسلمانوں کی مادی اور روحانی ترقی کا واحد علاج کیا ہے؟
#ویڈیو #اسلام_محمدی #عزت #سر_بلندی #تعلیمات #امریکہ #روس #سوشل_ازم #کمیونزم #نیشنل_ازم #قوت #قدرت #جمال_عبدالناصر #ڈاکٹر_مصدق #سامراج #واحد_علاج
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment