حجتہ الاسلام استاد مسعود عالی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے فضائل میں کونسی روایت بیان فرماتے ہیں؟ امام جعفر صادق علیہ السلام نے خدا کا حرم، پیغمبرِ خدا کا... Show More >>
حجتہ الاسلام استاد مسعود عالی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے فضائل میں کونسی روایت بیان فرماتے ہیں؟ امام جعفر صادق علیہ السلام نے خدا کا حرم، پیغمبرِ خدا کا حرم اور امیرالمؤمنین امام علیؑ کا حرم اور تمام آئمہ علیہم السلام کا حرم کس کس شہر کو کہا ہے؟ قم کو کیوں تمام اہلبیت کا مشترکہ حرم کہا گیا ہے؟ کیا خدا وندِ متعال ہر جگہ حاضر و ناظر نہیں ہے؟ مکہ مکرمہ کو کیوں خدا کا حرم کہا گیا ہے؟ کیا خدا کے اولیاء کون و مکان سے بالاتر ہیں؟ امام رضا علیہ السلام خراسان میں کے شہر طوس میں پہنچتے ہی کیا عمل انجام دیتے ہیں؟کیا ہمارے تمام اعمال آئمہ علیہم السلام کے پاس پیش کئے جاتے ہیں؟
#ویڈیو #حضرت_فاطمہ_معصومہ #روایات #عمدہ #امام_جعفر_صادق #شہر_ری #نجف #مکہ #حرم #اہلبیت_کا_حرم #شفاعت #قم Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment