إِن تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ
اور
إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ
جیسی آیات پر آج کے زمانے میں عمل کر کے ان آیات... Show More >>
إِن تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ
اور
إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ
جیسی آیات پر آج کے زمانے میں عمل کر کے ان آیات کی عملی تفسیر پیش کرنے والے جنرل شہید قاسم سلیمانیؒ نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
قاسم سلیمانی ؒ کی شہادت اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کا امریکی اڈّوں پر زبردست حملے سے انتقامی ردّ عمل کا آغاز اتنے اہم معاملات تھے کہ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای دام ظلہ نے آٹھ سال کے بعدایک بار پھر جمعے کا تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا۔
اس اہم ترین خطبے کے عربی حصّے سے اقتباس ملاحظہ فرمائیں۔
#رہبر_معظم #قاسم_سلیمانیؒ #تاریخی_خطبہ_جمعہ #انتقام_کا_آغاز #ایران_عراق #شیطانی_پروپیگنڈے #اسلامی_طاقت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment