افضل ترین انسان بعدِ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم، علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام، تاریخ کے مظلوم ترین انسان کہلوائے۔ امت نے مرکزِ ہدایت، منبع علم و معرفت... Show More >>
افضل ترین انسان بعدِ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم، علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام، تاریخ کے مظلوم ترین انسان کہلوائے۔ امت نے مرکزِ ہدایت، منبع علم و معرفت علی علیہ السلام کا دامن چھوڑ کر اپنے آپ کو تمام الہی معارف اور کمالات سے محروم کردیا۔
امت نے نہ فقط اِس مرکز ہدایت اور علم و معرفت سے منہ موڑا بلکہ ظلم و ستم اور جفا سے بھی دریغ نہیں کیا۔
امام علی علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت علیہم السلام پر ایران کے مشہور نوحہ خواں سید بنی مجید کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #مصائب #امیر_المومنین #حیدر #عشق #دوا #شفا #آقا #مولا #زینب #زہرا
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment