حزب اللہ لبنان ایک الٰہی تنظیم ہے جس نے کئی سالوں سے اسرائیل کی ناک میں دم کر رکھا ہے، 1982 میں چند نہتے جوانوں نے اس الٰہی تنظیم کی بنیاد رکھی تھی اب حزب اللہ کا رعب... Show More >>حزب اللہ لبنان ایک الٰہی تنظیم ہے جس نے کئی سالوں سے اسرائیل کی ناک میں دم کر رکھا ہے، 1982 میں چند نہتے جوانوں نے اس الٰہی تنظیم کی بنیاد رکھی تھی اب حزب اللہ کا رعب ودبدبہ دشمن پر اتنا بیٹھ چکا ہے کہ اسرائیل حزب اللہ کے نام سے ہی خوف کھاتا ہے حزب اللہ کی جنگی مشقوں سے اسرائیل کی عسکری اور سیاسی قیادت کی نیند حرام ہوتی ہے- حال ہی میں حزب اللہ کی پہلی دفعہ برفیلی چٹانوں پر جنگی مشق کی ایک ویڈو وائرل ہوئی ہے جس سے اسرائیلی فوجوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ حزب اللہ کے شان وشوکت سے اسرائیل اب ہر طرف سے پستا ہی چلا جائے گا کیونکہ سید حسن نصراللہ فرماتے ہیں کہ حزب اللہ کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس کا رعب و دبدبہ اس کے آگے آگے چلتا ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment