حزب اللہ لبنان کی کامیابی کا راز اُن کی ایسی قیادت ہے جو امامت کا تسلسل نطام ولایت پر مکمل ایمان اور کاملاً اِس نظام کی پیروی کرتی ہے۔ سید حسن نصراللہ نے دنیا کے... Show More >>
حزب اللہ لبنان کی کامیابی کا راز اُن کی ایسی قیادت ہے جو امامت کا تسلسل نطام ولایت پر مکمل ایمان اور کاملاً اِس نظام کی پیروی کرتی ہے۔ سید حسن نصراللہ نے دنیا کے سامنے برملا طور پر اِس بات کا اظہار کئی بار کیا کہ ہماری کامیابی کا راز ولی فقیہ کی اطاعت میں ہے۔
اِس حزب اللہ کے عظیم الشان قائد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ تمام ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔
#ویڈیو #نہ_جھکنے_والا #رہنما #بہادر #آزاد_منش #الہام_بخش #آزاد #جہاد Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment