اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۶ اور ۲۷ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔
اس آیت میں ان لوگوں کی بات ہوئی ہے جو اللہ کی دی گئی مثالوں پر اعتراض کرتے ہیں۔ خدا اس قسم کی... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۶ اور ۲۷ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔
اس آیت میں ان لوگوں کی بات ہوئی ہے جو اللہ کی دی گئی مثالوں پر اعتراض کرتے ہیں۔ خدا اس قسم کی مثالوں کے ذریعے ایک گروہ کی ہدایت کرتا ہے اور ایک گروہ کو گمراہ کرتا ہے۔ خدا کے کاموں پر اعتراض کرنے والے فاسق ہوتے ہیں، یہ لوگ اللہ کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو توڑ دیتے ہیں، جن رشتوں کے جوڑنے کا خدا نے حکم دیا ہے ان سے قطع تعلقی کر لیتے ہیں، اپنے غلط کاموں کے ذریعے زمین میں فساد پھیلاتے ہیں، درحقیقت یہی لوگ خسارے میں ہیں۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment