جہاد، نام بھی اور کام بھی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ انقلابی ترانہ خواں حامد زمانی کا پڑھا ہوا ہے، جو انہوں نے اسرائیل کی بَلائے جان یعنی شہید جہاد... Show More >>جہاد، نام بھی اور کام بھی | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
یہ ترانہ انقلابی ترانہ خواں حامد زمانی کا پڑھا ہوا ہے، جو انہوں نے اسرائیل کی بَلائے جان یعنی شہید جہاد مغنیہ کے بارے میں پڑھا ہے۔
شہید جہاد مغنیہ وہ ہیں جن کے بابا یعنی عماد مغنیہ بھی اسرائیل کی آنکھ میں کانٹا تھے۔ اور انہی کی طرح آخر کار مقامِ شہادت پر فائز بھی ہوگئے۔
شہید جہاد مغنیہ اِس بات پر ہمیشہ فخر کرتے تھے کہ وہ ایسے پرچم تلے اسلام دشمن عناصر کے خلاف جہاد کر رہے ہیں، جسے امام خمینیؒ جیسی ہستی نے بلند کیا ہے۔
ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ویڈیو #حامدزمانی #ترانہ #جہاد #ولایت_فقیہ #عمادمغنیہ #جہادمغنیہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment