ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ام المؤمنین حضرت خدیجہ کبریٰ سلام اللہ علیہا کے فضائل کے کس پہلو پر روشنی ڈالتے ہیں؟ ام المؤمنین حضرت خدیجہ سلام اللہ... Show More >>
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ام المؤمنین حضرت خدیجہ کبریٰ سلام اللہ علیہا کے فضائل کے کس پہلو پر روشنی ڈالتے ہیں؟ ام المؤمنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا اور پیغمبرِ خدا کی دوسری ازواج میں کیا فرق تھا؟ حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا نے مدینہ میں کتنے سال گزارے؟ حضرت خدیجہ مدینے میں کس طرح کی زندگی گزر بسر کر رہی تھیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ سلم پر سب سے پہلے ایمان لانے والی خاتون کون تھیں؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کی غار حرا سے واپسی پر حضرت خدیجہ کی کیا کیفیت تھی؟ عرب کی مالدار ترین خاتون حضرت خدیجہ نے اپنے مال و اسباب میں سے کتنا اسلام پر خرچ کیا؟ قرآن مجید نے انقاق کرنے والے کی کس طرح سے ستایش کی ہے؟ کیا امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی پرورش حضرت خدیجہ کی آغوشِ مبارک میں بھی ہوئی تھی؟
#ویڈیو #حضرت_خدیجہ #بارہ_امام #ماں #مظلوم #شرف #قدر #منزلت #سختیوں_کا_دور #پیغمبر_خدا #امام_علی #امتیاز #غار_حرا #تمام_مال #شعب_ابیطالب
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment